فرینڈلی فائر،امریکہ نے ہاتھ کردیا،افغانستان ششدر
کابل(آئی این پی)افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں افغان سپیشل فورسز کے 5اہلکار ہلاک ہوگئے ۔افغان میڈیا کے مطابق ڈرون حملہ مغربی صوبہ فرح میں کیا گیا جہاں طالبان عسکریت پسند اور دیگر جنگجو گروپ سرگرم ہیں۔ایک سیکورٹی افسر نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر تصدیق کی ہے کہ ضلع بالا بولوک میں… Continue 23reading فرینڈلی فائر،امریکہ نے ہاتھ کردیا،افغانستان ششدر











































