انڈین حکومت کی ایک اوربڑھک ، بھارتی فوج کا سرجیکل اسٹرائیکس کا دعویٰ 100 فیصد درست ہے ،مودی کے اہم وزیرنے جھوٹ کوبھی شرمندہ کردیا
نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک)مودی سرکار اور بھارتی فوج کی جانب سے کیا گیا سرجیکل اسٹرائیک کا دعویٰ ان کے گلے کیا پڑا اب وہ روز نت نئی تاویلیں گھڑنے لگے ہیں ایسی ہی بڑھک بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے بھی ماری ہے جن کا کہنا ہے کہ سرجیکل اسٹرائیک 100 فیصد درست تھی اور… Continue 23reading انڈین حکومت کی ایک اوربڑھک ، بھارتی فوج کا سرجیکل اسٹرائیکس کا دعویٰ 100 فیصد درست ہے ،مودی کے اہم وزیرنے جھوٹ کوبھی شرمندہ کردیا











































