پاکستانی ایٹمی اثاثے ۔۔۔! امریکہ نے بھی اعتراف کر لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ کشمیر کے حوالے سے امریکہ کا موقف بالکل تبدیل نہیں ہوا، واشنگٹن کی خواہش ہے کہ پاک بھارت حالیہ کشیدگی کم ہو اور اس کے لیے ضروری ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان بامعنی مذاکرات ہوں، پاکستان کے اثاثے بالکل… Continue 23reading پاکستانی ایٹمی اثاثے ۔۔۔! امریکہ نے بھی اعتراف کر لیا











































