پاکستانی سرحد کے قریب ایرانی فوجی طیارے کی تباہی،ایک پائلٹ ہلاک ہوگیا جبکہ دوسرا۔۔۔! تفصیلات سامنے آگئیں
تہران( آن لائن )ایرانی حکام نے کہا ہے کہ پاسداران انقلاب کا ایک چھوٹا طیارہ پاکستان اور افغانستان کی سرحد سے متصل صوبہ سیستان بلوچستان میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک پائلٹ ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب کی ویب سائیٹ پر جاری ایک… Continue 23reading پاکستانی سرحد کے قریب ایرانی فوجی طیارے کی تباہی،ایک پائلٹ ہلاک ہوگیا جبکہ دوسرا۔۔۔! تفصیلات سامنے آگئیں











































