بھارت کی نئی قلابازی،پاکستان کو مدد کی پیشکش کردی،راج ناتھ سنگھ حد سے آگے بڑھ گئے
نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے بڑھک مارتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستان دہشتگردی کا خاتمہ نہیں کرسکتا تو بھارت اس سلسلے میں پاکستان کی مدد کرنے کو تیار ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہاکہ اگر پاکستان دہشتگردی سے… Continue 23reading بھارت کی نئی قلابازی،پاکستان کو مدد کی پیشکش کردی،راج ناتھ سنگھ حد سے آگے بڑھ گئے











































