دنیاکی مشکل ترین مشقیں ، پاک فوج نے امریکہ ،انڈیااورفرانس کوبھی بچھاڑ ڈالا
لندن،راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان آرمی کی ٹیم نے برطانیہ میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے۔ دنیا کے 122 ممالک کی افواج کے درمیان مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ آرمی چیف کا کہنا ہے کہ پاکستانی پرچم کو سربلند رکھ کر پاک فوج کی ٹیم نے قوم کا سر فخر سے بلند کیا۔تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading دنیاکی مشکل ترین مشقیں ، پاک فوج نے امریکہ ،انڈیااورفرانس کوبھی بچھاڑ ڈالا











































