مقبوضہ کشمیرمیں کشمیریوں نے نیا کام شروع کردیا،بھارتی فوج کے ہوش اُڑ گئے
سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارت پولیس نے ہتھیارچھیننے کے واقعات سے بچنے کی خاطر چھیننے والوں کی نشاندہی کے لیے ہتھیاروں میں کمپیوٹر چپس نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ فوج نے کمپیوٹر چپس نصب کرنے میں مدد کی پیشکش کے حوالے سے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیرمیں کشمیریوں نے نیا کام شروع کردیا،بھارتی فوج کے ہوش اُڑ گئے











































