سیلفی سے اموات ،بھارت کاپہلانمبر،پاکستان کی پوزیشن جان کرآپ پریشان ہوجائیں گے
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) سیلفی کے باعث اموات میں پاکستان امریکہ سے بھی آگے نکل گیا۔ جبکہ بھارت دنیا میں پہلے نمبر پر آگیا ہے۔ گزشتہ دو برسوں میں کسی بھی ملک کے مقابلے میں بھارت میں سب سے زیادہ سیلفی اموات ہوئی ہیں۔ امریکہ اور بھارتی انسٹیٹیوٹس کی مشترکہ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق مارچ 2014ء… Continue 23reading سیلفی سے اموات ،بھارت کاپہلانمبر،پاکستان کی پوزیشن جان کرآپ پریشان ہوجائیں گے









































