اب یورپی یونین کے ممالک جانا ہے تو یہ سب کچھ کرنا ہی پڑے گا،نئے نظام کے نفاذ کی تیاریاں مکمل
برسلز(مانیٹرنگ ڈیسک) اگر یورپی یونین ویزا فری غیر ملکیوں پر سختی کے ارادے پر عملدرآمد کا اعلان کردیتا ہے، تو یورپ کا رخ کرنے والے لاکھوں سیاحوں اور کاروباری افراد کو اپنی آمد سے قبل 5 یورو (5.35 ڈالر) صرف کرکے آن لائن سیکیورٹی جانچ کروانا ہو گی۔برطانوی خبر رساں ادارے’’ رائٹرز‘‘ کے مطابق یورپی… Continue 23reading اب یورپی یونین کے ممالک جانا ہے تو یہ سب کچھ کرنا ہی پڑے گا،نئے نظام کے نفاذ کی تیاریاں مکمل











































