اہم یورپی ملک بڑی تباہی سے بال بال بچ گیا
ایمسٹر ڈیم (آئی این پی)ہالینڈ میں پولیس نے خفیہ ادارے کی اطلاع پرمشتبہ دہشتگرد کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہالینڈ کی پولیس نے ملکی خفیہ ادارے کی اطلاع پر ایک ایسے 30سالہ مشتبہ دہشت گرد کو گرفتار کیا ہے، جس کے پاس بھری ہوئی خودکار رائفل بھی تھی۔ یہ شخص ہالینڈ… Continue 23reading اہم یورپی ملک بڑی تباہی سے بال بال بچ گیا











































