نریندر مودی نے گھٹنے ٹیک دیئے
نئی دہلی(این این آئی)بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے پھر اپنے اس موقف کو دوہرایاہے کہ نوٹوں کی تبدیلی ایک مشکل فیصلہ تھا اور عوام کو تکلیف ہو گی لیکن 50 دن کے بعد حالات بہتر ہونے لگیں گے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق انھوں نے ریاست گجرات میں ایک ڈیری پلانٹ کے افتتاح کے موقع… Continue 23reading نریندر مودی نے گھٹنے ٹیک دیئے











































