تھریسامے ششدر،یورپی یونین اجلا س میں ’’یونین‘‘کاجھٹکا،برطانیہ کے ساتھ وہ ہوگیا جس کا کبھی سوچا تک نہ ہوگا
برسلز(این این آئی)بریگزیٹ نے برطانیہ کوکہیں کانہ چھوڑا،وزیراعظم تھریسامے تکتی رہ گئیں،یورپی رہنماوں میں سے کسی نے ہاتھ تک نہ ملایا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کو چھوڑنے کی حمایتی برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے کویورپی یونین سربراہ اجلاس میں یورپی رہنما اکیلا چھوڑ گئے۔ برطانوی وزیر اعظم برسلز میں یورپی یونین کے سربراہ… Continue 23reading تھریسامے ششدر،یورپی یونین اجلا س میں ’’یونین‘‘کاجھٹکا،برطانیہ کے ساتھ وہ ہوگیا جس کا کبھی سوچا تک نہ ہوگا











































