امریکا ہیکنگ کا ثبوت دے یا پھر خاموش رہے، روس
ماسکو(آن لائن) روس نے امریکہ کو خبردارکیا ہے کہ واشنگٹنکسی بھی شواہد کے بغیر ہیکنگ کے الزامات لگانے سے باز رہے،ہمارا ڈیموکریٹک ارکان کی ای میلز ہیکنگ سے کوئی تعلق نہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر باراک اوباما نے صدارتی انتخاب میں ہیلری کلنٹن کی شکست کو روسی مداخلت قرار دیتے ہوئے کہا تھا… Continue 23reading امریکا ہیکنگ کا ثبوت دے یا پھر خاموش رہے، روس











































