بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

آگ بجھانے پرمددکرنے پرشکریہ ،روسی صدراوروزیراعظم نے دومسلمان رہنمائوں کوفون کردیئے

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016

آگ بجھانے پرمددکرنے پرشکریہ ،روسی صدراوروزیراعظم نے دومسلمان رہنمائوں کوفون کردیئے

غزہ /انقرہ (آئی این پی) اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے فلسطینی صدر محمود عباس کو فون کیا، خوفناک آگ بجھانے میں مدد دینے اور یہودیوں کو پناہ دینے پر شکریہ ادا کیا۔ اسرائیل میں بڑے پیمانے پر آگ لگنے سے 80ہزار افراد بے گھر ہو گئے تھے۔ ترک صدر رجب طیب اردگان اور اسرائیلی… Continue 23reading آگ بجھانے پرمددکرنے پرشکریہ ،روسی صدراوروزیراعظم نے دومسلمان رہنمائوں کوفون کردیئے

’’ہم سی پیک میں شامل نہیں ہو رہے۔۔کیونکہ ‘‘ روس کی سی پیک میں شمولیت کی سب خبریں جھوٹی نکلیں

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016

’’ہم سی پیک میں شامل نہیں ہو رہے۔۔کیونکہ ‘‘ روس کی سی پیک میں شمولیت کی سب خبریں جھوٹی نکلیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) میں شمولیت کی رپورٹس کی تردید کردی۔روسی وزارت خارجہ کی ویب سائٹ پر جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا، ‘سی پیککے حوالے سے روس اور پاکستان کے درمیان ہونے والے ‘خفیہ مذاکرات’ کے حوالے سے پاکستانی میڈیا پر چلنے والی رپورٹس حقائق… Continue 23reading ’’ہم سی پیک میں شامل نہیں ہو رہے۔۔کیونکہ ‘‘ روس کی سی پیک میں شمولیت کی سب خبریں جھوٹی نکلیں

کھلاڑیوں سمیت 72مسافروں کو لے کر جانے والا طیارہ گر کر تباہ

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016

کھلاڑیوں سمیت 72مسافروں کو لے کر جانے والا طیارہ گر کر تباہ

بگوٹا (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین اطلاعات کے مطابق دنیا کی معروف ترین برازیلین فٹ بال ٹیم کو لے کر جانے والا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق برازیل کے فٹ بال کلب’’چیپی کو اینس‘‘ کے کھلاڑیوں کو لے جانے والا جہاز ایندھن کی کمی کے باعث حادثے کا شکار ہو… Continue 23reading کھلاڑیوں سمیت 72مسافروں کو لے کر جانے والا طیارہ گر کر تباہ

’’معمر قذافی کی حکومت گرانے میں ہم نے مدد کی تھی‘‘

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016

’’معمر قذافی کی حکومت گرانے میں ہم نے مدد کی تھی‘‘

تیونس سٹی(این این آئی)تیونسی صدر الباجی قائد السبسی نے کہا ہے کہ عرب بہاریہ تحریکوں میں صرف تیونس کا انقلاب ہی کامیاب رہا ہے۔عرب ٹی وی سے بات چیت میں صدر الباجی قائد السبسی نے اعتراف کیا کہ انھوں نے اگرچہ انقلاب میں حصہ نہیں لیا تھا اور وہ اس وقت وہ گھر ہی میں… Continue 23reading ’’معمر قذافی کی حکومت گرانے میں ہم نے مدد کی تھی‘‘

بھارتی فوج پر بڑا حملہ ہو گیا۔۔۔ بھاری ہتھیاروں کا استعمال جاری

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016

بھارتی فوج پر بڑا حملہ ہو گیا۔۔۔ بھاری ہتھیاروں کا استعمال جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطا بق مقبوضہ کشمیر کے علاقے نگروٹا میں بھارتی فوجی کیمپ پر بم حملہ ہو ا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نگروٹا میں فوجی کیمپ پر حملہ ہوا ہے جس میں سینئر افسر سمیت بھارتی فوج کے2اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ تازہ ترین میسر اطلاعات… Continue 23reading بھارتی فوج پر بڑا حملہ ہو گیا۔۔۔ بھاری ہتھیاروں کا استعمال جاری

امریکہ ، یونیورسٹی میں حملہ،متعددطلبہ زخمی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016

امریکہ ، یونیورسٹی میں حملہ،متعددطلبہ زخمی

نیو یارک(آئی این پی)امریکہ میں اوہائیو یونیورسٹی میں فائرنگ کے واقعے میں 9افراد زخمی ہوگئے جبکہ مشتبہ حملہ آور ماراگیا ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اوہائیو سٹیٹ یونیورسی میں ایک نامعلوم شخص نے اندھا دھند فائرنگ کرکے 9طلباء وطالبات کو زخمی کردیا ہے،پولیس نے فوری کارروائی کرکے حملہ آور کو بھی ماردیا ہے،… Continue 23reading امریکہ ، یونیورسٹی میں حملہ،متعددطلبہ زخمی

ٹرمپ کا ایک اور روپ سامنے آ گیا،سب حیران

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016

ٹرمپ کا ایک اور روپ سامنے آ گیا،سب حیران

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور روپ سامنے آ گیا ہے۔ حال ہی میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں وہ ایک ہوٹل میں بطور ویٹر کام کرتے نظر آ رہے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک دن اپنے ہوٹل میں گزارا جہاں انہوں… Continue 23reading ٹرمپ کا ایک اور روپ سامنے آ گیا،سب حیران

بھارت میں جیل سے خطرناک قیدیوں کے فرار کے بعد نیا تنازع کھڑا ہوگیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016

بھارت میں جیل سے خطرناک قیدیوں کے فرار کے بعد نیا تنازع کھڑا ہوگیا

نئی دہلی (آئی این پی) بھارت میں کانگریس کے پنجاب کے صدر امریندر سنگھ اور پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل پولیس سریش اروڑا کے نابھا سنٹرل جیل سے فرار ہونے والوں کے متعلق بیانات کے بعد ایک نیا تنازع کھڑا ہوگیا۔بھارتی اخبار ’’ دی ٹریبیون‘‘ کے مطابق امریندر سنگھ نے کہا ہے کہ ہرمندر سنگھ منٹو… Continue 23reading بھارت میں جیل سے خطرناک قیدیوں کے فرار کے بعد نیا تنازع کھڑا ہوگیا

مودی پر قاتلانہ حملہ،بھارت کا نیاڈرامہ شروع

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016

مودی پر قاتلانہ حملہ،بھارت کا نیاڈرامہ شروع

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی خفیہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے انکشاف کیاہے کہ وزیراعظم نریندرمودی کوقتل کرنے کی منصوبہ بندی ناکام بنادی گئی ہے ۔بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی خفیہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے انکشاف کیاہے کہ وزیراعظم نریندرمودی کے قتل کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے القاعدہ سے تعلق کے الزام… Continue 23reading مودی پر قاتلانہ حملہ،بھارت کا نیاڈرامہ شروع