ترکی میں خون کی ہولی! وزیر اعظم نواز شریف بھی خاموش نہ رہ سکے کیا پیغام بھجوا دیا؟
واشنگٹن/اسلام آباد/استنبول(این این آئی)ترکی کے شہر استنبول کے ایک نائٹ کلب میں نیوائیرنائٹ کے جشن پرحملہ آورکی اندھا دھند فائرنگ سے 40افرادہلاک ہوگئے،حملے میں 16غیرملکی اور ایک پولیس اہلکار بھی ہلاک ہوا ،حملہ آور سانتا کلاز کے لباس میں ملبوس تھا، دور تک نشانہ لگانے والے اسلحے سے لیس حملہ آورنے ظالمانہ اور بے رحم… Continue 23reading ترکی میں خون کی ہولی! وزیر اعظم نواز شریف بھی خاموش نہ رہ سکے کیا پیغام بھجوا دیا؟











































