امریکی جہازوں کا اجتماعی فرار،بڑی تباہی ،تاریخ کا بدترین اور انتہائی خطرناک طوفان،حیرت انگیز تاریخ رقم ہوگئی
انقرہ/ویانا(این این آئی)امریکا کی مختلف ریاستوں میں تباہی پھیلانے والے’ارما‘ سمندری طوفان کے ریاست فلوریڈا کی طرف بڑھنے کے بعد ہوائی اڈوں پر موجود جہازوں کو ملک کے محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔خیال رہے کہ ’ارما‘ طوفان کو بحر اوقیانوس میں اٹھنے والا تاریخ کا بدترین اور انتہائی خطرناک طوفان قرار دیا گیا… Continue 23reading امریکی جہازوں کا اجتماعی فرار،بڑی تباہی ،تاریخ کا بدترین اور انتہائی خطرناک طوفان،حیرت انگیز تاریخ رقم ہوگئی











































