چین کا دریائے برہم پترا کا ڈیٹا بھارت کیساتھ شیئر کرنے سے انکار
بیجنگ( این این آئی )چین نے دریائے برہم پترا کا ہائیڈرولوجیکل ڈیٹا بھارت کیساتھ شیئر کرنے سے انکار کر دیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہاکہ ایک عرصہ تک انہوں نے دریا کے ڈیٹا پر بھارت کیساتھ تعاون کیا ہے ، چینی سائیڈ پراپ گریڈیشن کے کام کی وجہ سے فوری… Continue 23reading چین کا دریائے برہم پترا کا ڈیٹا بھارت کیساتھ شیئر کرنے سے انکار











































