حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر حملہ،ایک پاکستانی شہید
ریاض (سی پی پی )یمن سے سعودی عرب کے جنوبی صوبہ جازان پر گولہ باری کے نتیجے میں پاکستانی مزدور جاں بحق ہوگیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے سرحدی شہر جازان پر مارٹر گولے داغے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ جازان کے محکمہ شہری… Continue 23reading حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر حملہ،ایک پاکستانی شہید











































