ڈالر کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا،جرمنی نے بڑی تعداد میں ریزرو کو ڈالر سے یوآن میں تبدیل کردیا،اہم ترین فیصلوں کا اعلان
بیجنگ(این این آئی) جرمنی نے اپنے کرنسی ریزرو میں چینی یوان کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جرمنی کے سنٹرل بونڈس بینک نے ایک اعلان میں کہا ہے کہ کرنسی کے ملکی ذخیرہ میں چین کی کرنسی یوآن (رینبی)کو اس کا بڑھتا ہوا استعمال دیکھتے ہوئے شامل کیا جا رہا ہے۔بینک نے کہا کہ ان… Continue 23reading ڈالر کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا،جرمنی نے بڑی تعداد میں ریزرو کو ڈالر سے یوآن میں تبدیل کردیا،اہم ترین فیصلوں کا اعلان











































