ٹاپ ٹین جھوٹے اخبارات اور چینلز کی فہرست جاری کر دی گئی
واشنگٹن(سی پی پی ) میڈیا سے ناراض امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اخبارات اور ٹی وی چینلز کے لئے جعلی نیوز ایوارڈز کا اعلان کیا ہے۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ پر سب سے زیادہ تنقید کرنے والے صحافتی ادارے سی این این، نیویارک ٹائمز اور واشنگٹن پوسٹ کے ناموں کے ساتھ ری پبلکن… Continue 23reading ٹاپ ٹین جھوٹے اخبارات اور چینلز کی فہرست جاری کر دی گئی











































