اتوار‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2024 

سعودی ولی عہد کے بھتیجے کی لندن میں ٹھکائی، امیر عرب شخصیت کے بیٹے نے سڑک پر لٹا کر ٹھڈے مارے، دو دانت ٹوٹ گئے

datetime 18  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(سی پی پی) وسطی لندن کے نائٹ کلب میں ہونے والی لڑائی میں سعودی شہزادے نے دانت تڑوا لئے ۔قومی اخبار میں فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق امیر کبیر عرب شخصیت کے بیٹے نے سعودی شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے شہزادے کو مار مار کر اس کے سامنے والے دو دانت توڑ دیئے ۔رپورٹ میں شائع کیا گیا ہے کہ

31سالہ سعد الفدری نے اپنے ساتھیوں سمیت سعودی فرما روا کے بھتیجے عبدالعزیز السعود کا تعاقب کیا اور سڑک پر انہیں بری طرح سے مارا پیٹا گیا ۔حملہ آوروں نے شہزادے کو مار مار کر سڑک پر گرا دیا اور ان کے چہرے پر ٹھڈے مارتے رہے جس کے باعث ان کے دانت ٹوٹ گئے ،انکھوں چہروں پر گہرے زخموں کے نشان آئے ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…