شارجہ سے اڑنے والا جہاز گر کر تباہ، تمام مسافر جاں بحق
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شارجہ سے استنبول جانے والا طیارہ ایران میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 11افراد جاں بحق ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق ایک پرائیویٹ ترکش طیارہ جو 11افراد کو شارجہ سے استنبول لے جا رہا تھا جنوبی ایران میں گر کر تباہ ہو گیا ۔جس میں تمام 11افراد… Continue 23reading شارجہ سے اڑنے والا جہاز گر کر تباہ، تمام مسافر جاں بحق











































