ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

سعودی ولی عہد ایسے نکلیں گے کسی نے سوچا تک نہ تھا ،شاہی خاندان کا سر شرم سے جھکا دیا

datetime 17  مارچ‬‮  2018

سعودی ولی عہد ایسے نکلیں گے کسی نے سوچا تک نہ تھا ،شاہی خاندان کا سر شرم سے جھکا دیا

واشنگٹن (آن لائن) قدامت پسند ملک سعودی عرب میں خواتین کے حقوق کی بات کرنے والے اور انہیں مختلف شعبوں میں حصہ لینے کی اجازت دینے والے ولی عہد محمد بن سلمان کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ انہوں نے اپنی والدہ کو اپنے والد شاہ سلمان سے دور رکھا ہوا ہے۔اس بارے میں… Continue 23reading سعودی ولی عہد ایسے نکلیں گے کسی نے سوچا تک نہ تھا ،شاہی خاندان کا سر شرم سے جھکا دیا

شی جن پنگ دوسری مدت کیلئے چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین منتخب ، حلف اٹھالیا

datetime 17  مارچ‬‮  2018

شی جن پنگ دوسری مدت کیلئے چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین منتخب ، حلف اٹھالیا

بیجنگ (آ ئی این پی ) چین کے صدر شی جن پنگ دوسری مدت کیلئے صدر منتخب ، عہد ے کا حلف اٹھالیا،نیشنل پیپلز کانگرس کے تمام 2970ارکان نے صدر شی جن پنگ کے حق میں ووٹ دیا، وہ 2023 کے بعد بھی چین کے صدر رہیں گے،روسی صدر پیوٹن نو منتخب چینی صدر شی… Continue 23reading شی جن پنگ دوسری مدت کیلئے چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین منتخب ، حلف اٹھالیا

طالبان، داعش کے اسپتالوں پرحملوں میں بچوں کو نشانہ بنایاجاتاہے،واچ لسٹ

datetime 17  مارچ‬‮  2018

طالبان، داعش کے اسپتالوں پرحملوں میں بچوں کو نشانہ بنایاجاتاہے،واچ لسٹ

واشنگٹن (این این آئی)بچوں اور مسلح تنازع پر نگرانی کرنے والے ادارے واچ لسٹ نے بتایا ہے کہ طالبان، داعش اور افغان نیشنل ڈیفنس اینڈ سکیورٹی فورسز (اے این ڈی ایس ایف) لڑائی کے ایک حربے کے طور پر، طبی سہولیات اور اہل کاروں کو دانستہ طور پر نشانہ بناتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق واچ لسٹ… Continue 23reading طالبان، داعش کے اسپتالوں پرحملوں میں بچوں کو نشانہ بنایاجاتاہے،واچ لسٹ

ٹلرسن کے بعد امریکی قومی سلامتی کے مشیر میک ماسٹر کو بھی ہٹانے کی تیاریاں

datetime 17  مارچ‬‮  2018

ٹلرسن کے بعد امریکی قومی سلامتی کے مشیر میک ماسٹر کو بھی ہٹانے کی تیاریاں

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قومی سلامتی کے مشیر ایچ آر میک ماسٹر کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔یہ بات امریکہ کے موقر اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہی تاہم اخبار کے مطابق صدر ٹرمپ انہیں قومی سلامتی کے مشیر کے عہدے سے الگ کرنے میں جلدی نہیں کریں گے… Continue 23reading ٹلرسن کے بعد امریکی قومی سلامتی کے مشیر میک ماسٹر کو بھی ہٹانے کی تیاریاں

تبت چین کے ساتھ یورپی یونین کی طرح رہ سکتا ہے، دلائی لاما

datetime 17  مارچ‬‮  2018

تبت چین کے ساتھ یورپی یونین کی طرح رہ سکتا ہے، دلائی لاما

بیجنگ(این این آئی)تبتیوں کے روحانی پیشوا دلائی لاما نے کہا ہے کہ تبت چین کے ساتھ بالکل اسی طرح مل کر رہ سکتا ہے، جیسے یورپی یونین کے ممالک ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق انہوں نے یہ پیغام واشنگٹن میں قائم انٹرنیشنل کیمپین فار تبت نامی گروپ کے قیام… Continue 23reading تبت چین کے ساتھ یورپی یونین کی طرح رہ سکتا ہے، دلائی لاما

قیامت کی نشانیاں، ماں کا انتہائی شرمناک اقدام، پہلے بیٹے سے شادی کی اور بعد میں اپنی بیٹی سے ہی شادی کر لی، جیل بھیج دیا گیا

datetime 16  مارچ‬‮  2018

قیامت کی نشانیاں، ماں کا انتہائی شرمناک اقدام، پہلے بیٹے سے شادی کی اور بعد میں اپنی بیٹی سے ہی شادی کر لی، جیل بھیج دیا گیا

اوکلاہوما (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کی ریاست اوکلاہوما میں ایک عورت کو اپنی بیٹی سے شادی کرنے کی وجہ سے دو سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ عورت پہلے اپنے بیٹے سے بھی شادی کر چکی ہے، 45 سالہ پیٹریشیا این سپین کو محرم کے خلاف… Continue 23reading قیامت کی نشانیاں، ماں کا انتہائی شرمناک اقدام، پہلے بیٹے سے شادی کی اور بعد میں اپنی بیٹی سے ہی شادی کر لی، جیل بھیج دیا گیا

اغواء ہونے والا شخص قید سے نماز کے دوران فرار، جاتے جاتے طالبان کا بڑا نقصان کر گیا، طالبان ترجمان نے تصدیق کر دی

datetime 16  مارچ‬‮  2018

اغواء ہونے والا شخص قید سے نماز کے دوران فرار، جاتے جاتے طالبان کا بڑا نقصان کر گیا، طالبان ترجمان نے تصدیق کر دی

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک شخص جسے طالبان نے اغوا کیا ہوا تھا، اس نے نماز کی ادائیگی کے دوران طالبان کی بندوق چرا لی اور فائرنگ کرکے طالبان کو ہلاک کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں طالبان کے ہاتھوں اغوا ہونے والے شخص نے طالبان کے نماز ادا کرتے وقت ان کی بندوق چرا… Continue 23reading اغواء ہونے والا شخص قید سے نماز کے دوران فرار، جاتے جاتے طالبان کا بڑا نقصان کر گیا، طالبان ترجمان نے تصدیق کر دی

1974 ء میں طے پانے والے معاہدے کی خلاف ورزی، بھارت نے پاکستان کو صاف انکار کردیا

datetime 16  مارچ‬‮  2018

1974 ء میں طے پانے والے معاہدے کی خلاف ورزی، بھارت نے پاکستان کو صاف انکار کردیا

لاہور( این این آئی)بھارت نے عظیم صوفی بزرگ حضرت معین الدین چشتی المعروف خواجہ غریب نواز کے عرس میں شرکت کے لیے پاکستانی زائرین کو ویزا دینے سے انکارکردیا۔بھارتی ریاست راجستھان کے شہراجمیر میں عظیم صوفی بزرگ حضرت معین الدین چشتی اجمیری المعروف خواجہ غریب نواز کے سالانہ عرس کی تقریبات 19 تا 29 مارچ… Continue 23reading 1974 ء میں طے پانے والے معاہدے کی خلاف ورزی، بھارت نے پاکستان کو صاف انکار کردیا

فضائی سفر کی تاریخ کا انوکھا ترین واقعہ، مشہور فضائی کمپنی کے مسافر طیارے سے ائیر ہوسٹس نیچے جا گری، ناقابل یقین وجہ سامنے آ گئی

datetime 16  مارچ‬‮  2018

فضائی سفر کی تاریخ کا انوکھا ترین واقعہ، مشہور فضائی کمپنی کے مسافر طیارے سے ائیر ہوسٹس نیچے جا گری، ناقابل یقین وجہ سامنے آ گئی

کمپالا (مانیٹرنگ ڈیسک) ایمریٹس ائیر لائن کی ائیر ہوسٹس طیارے سے نیچے گر گئی۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی مشہور فضائی کمپنی ایمریٹس کی ایئرہوسٹس طیارے سے نیچے گر گئی۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ائیر ہوسٹس مسافروں کو ان کی نشستوں پر بٹھا رہی… Continue 23reading فضائی سفر کی تاریخ کا انوکھا ترین واقعہ، مشہور فضائی کمپنی کے مسافر طیارے سے ائیر ہوسٹس نیچے جا گری، ناقابل یقین وجہ سامنے آ گئی