سعودی ولی صرف جھوٹی اور کڑوی باتیں کرتے ہیں ایٹمی ہتھیار بنانے کے اعلان پر ایران کا ردعمل بھی آگیا
تہرا ن (آن لائن) ایران نے سعودی شہزادے کے بیان کو ’بے معنی‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صرف جھوٹی اور کڑوی باتیں کرتے ہیں۔سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا تھا کہ اگر ایران نے ایٹمی ہتھیار کیے تو سعودی عرب بھی ایسے ہتھیار بنائے گا۔ایران کی وزارتِ… Continue 23reading سعودی ولی صرف جھوٹی اور کڑوی باتیں کرتے ہیں ایٹمی ہتھیار بنانے کے اعلان پر ایران کا ردعمل بھی آگیا











































