ابو ظہبی میں درجنوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ، متعدد افراد زخمی
ابو ظہبی( آن لائن ) متحدہ عرب امارات کے صدر مقام ابوظہبی میں درجنوں گاڑیاں آپس میں ٹکرانے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔اماراتی میڈیا کے مطابق ابوظہبی کی مصروف شاہراہ شیخ محمد بن زید پر شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ انتہائی کم ہونے سے خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس میں 44… Continue 23reading ابو ظہبی میں درجنوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ، متعدد افراد زخمی