اہم عرب ملک میں تاریخ کی سب سے بڑی سمگلنگ کی کوشش ناکام،پانچ پاکستانی گرفتار،کتنی بڑی تعداد میں ہیروئن برآمد ہوئی؟افسوسناک انکشافات
قاہرہ(این این آئی) مصری پولیس نے ایک ٹن350کلو ہیروئن اسمگل کرنے والے 5پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا۔ وہ سفاجا بندرگاہ کے قریب ایک ایرانی کشتی میں منشیات لے جارہے تھے۔عرب ٹی وی کے مطابق مصری پولیس نے بتایا کہ تمام پانچ ملزمان کو الغردقہ عدالت میں پیش کیا گیا جس نے گرفتار شدگان کو 15دن کے… Continue 23reading اہم عرب ملک میں تاریخ کی سب سے بڑی سمگلنگ کی کوشش ناکام،پانچ پاکستانی گرفتار،کتنی بڑی تعداد میں ہیروئن برآمد ہوئی؟افسوسناک انکشافات











































