اہم یورپی ملک میں پیک غذاؤں میں تیزاب ملادیاگیا،10 لاکھ افراد متاثر ،چونکادینے والے انکشافات

1  جنوری‬‮  2018

اہم یورپی ملک میں پیک غذاؤں میں تیزاب ملادیاگیا،10 لاکھ افراد متاثر ،چونکادینے والے انکشافات

ایتھنز(مانیٹرنگ ڈیسک) یونان میں ماحولیاتی دہشت گردوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے انتہائی مضر صحت ہائیڈرو کلورک ایسڈ انجکشن کے ذریعے سپر اسٹور کی غذاؤں اور مشروبات میں داخل کردیا ہے۔یہ تصاویر اب سوشل میڈیا پر بھی جاری کردی گئی ہیں جس کے بعد یونان کے بڑے اسٹورز سے مخصوص اشیا ہٹادی گئی… Continue 23reading اہم یورپی ملک میں پیک غذاؤں میں تیزاب ملادیاگیا،10 لاکھ افراد متاثر ،چونکادینے والے انکشافات

امریکہ نے افغان فورسز کو طالبان کے خلاف لڑانے کیلئے نیا منصوبہ بنالیا، سیکرٹری دفاع جمیز میٹس نے نئی حکمت عملی کا اعلان کردیا

1  جنوری‬‮  2018

امریکہ نے افغان فورسز کو طالبان کے خلاف لڑانے کیلئے نیا منصوبہ بنالیا، سیکرٹری دفاع جمیز میٹس نے نئی حکمت عملی کا اعلان کردیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے سیکرٹری دفاع جمیز میٹس نے کہاہے کہ نئے سال میں پینٹا گون افغان فورسز کی مدد کیلئے مزید عسکری مشیر شامل کریگا کیونکہ امریکہ نے افغان فورسز کی مدد سے خطے میں جنگیں جیتیں ہیں۔سالِ نو سے قبل پریس بریفنگ کے دوران امریکی سیکرٹری دفاع نے کہا کہ ہم مزید امریکی… Continue 23reading امریکہ نے افغان فورسز کو طالبان کے خلاف لڑانے کیلئے نیا منصوبہ بنالیا، سیکرٹری دفاع جمیز میٹس نے نئی حکمت عملی کا اعلان کردیا

وہ کام جو مرد کرنے سے بھی گھبراتے تھے، ایک مسلمان خاتون نے کر دکھایا، روسی صدر پیوٹن کو چیلنج، دھماکہ خیز اعلان، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

1  جنوری‬‮  2018

وہ کام جو مرد کرنے سے بھی گھبراتے تھے، ایک مسلمان خاتون نے کر دکھایا، روسی صدر پیوٹن کو چیلنج، دھماکہ خیز اعلان، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) روس میں ایک مسلمان خاتون نے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا ہے، تفصیلات کے مطابق روس کے خود مختار علاقے داغستان سے تعلق رکھنے والی 46 سالہ مسلمان خاتون سکالر آئینہ غمزاتوف نے روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے خلاف صدارتی انتخابات لڑنے کا اعلان کر دیا… Continue 23reading وہ کام جو مرد کرنے سے بھی گھبراتے تھے، ایک مسلمان خاتون نے کر دکھایا، روسی صدر پیوٹن کو چیلنج، دھماکہ خیز اعلان، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

سعودی عرب نے بھی ’’پٹرول بم‘‘ گرا دیا، قیمتوں میں اچانک اتنا زیادہ اضافہ کر دیا گیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، نیا ریکارڈ بن گیا

1  جنوری‬‮  2018

سعودی عرب نے بھی ’’پٹرول بم‘‘ گرا دیا، قیمتوں میں اچانک اتنا زیادہ اضافہ کر دیا گیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، نیا ریکارڈ بن گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نئے سال کی آمد پر جہاں پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا وہاں سعودی عرب میں بھی پٹرول کی قیمت میں 80 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے، پٹرول 91 کی قیمت 1.73 ریال رکھی گئی ہے اور پٹرول 95 کی قیمت فی لیٹر 2.04 ریال مقرر… Continue 23reading سعودی عرب نے بھی ’’پٹرول بم‘‘ گرا دیا، قیمتوں میں اچانک اتنا زیادہ اضافہ کر دیا گیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، نیا ریکارڈ بن گیا

بڑی کارروائی شروع، لڑاکا طیاروں کی شدید بمباری ،سینئر طالبان رہنما مولوی مسرور سمیت متعددہلاک،تصدیق کردی گئی

1  جنوری‬‮  2018

بڑی کارروائی شروع، لڑاکا طیاروں کی شدید بمباری ،سینئر طالبان رہنما مولوی مسرور سمیت متعددہلاک،تصدیق کردی گئی

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان صوبے ہلمند میں فضائی حملوں میں خودکش حملوں کا انچارج سینئر طالبان رہنما اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ مارا گیا۔ افغان میڈیا کے مطابق اتوار کی شام جنوبی ہلمند میں لڑاکا طیاروں سے شدیدفضائی حملے کیے گئے جس میں سینئر طالبان رہنما مولوی احمد مسرور مارا گیا۔افغان میڈیا کے مطابق مولوی… Continue 23reading بڑی کارروائی شروع، لڑاکا طیاروں کی شدید بمباری ،سینئر طالبان رہنما مولوی مسرور سمیت متعددہلاک،تصدیق کردی گئی

فیصلے کی گھڑی آگئی، بھارت سے علیحدگی، ’’خالصتان‘‘ کا قیام،ہزاروں سکھ نکل پڑے،دھماکہ خیز صورتحال،خالصتان موومنٹ زور پکڑ گئی

1  جنوری‬‮  2018

فیصلے کی گھڑی آگئی، بھارت سے علیحدگی، ’’خالصتان‘‘ کا قیام،ہزاروں سکھ نکل پڑے،دھماکہ خیز صورتحال،خالصتان موومنٹ زور پکڑ گئی

نئی دہلی(نیوزڈیسک) فیصلے کی گھڑی آگئی، بھارت سے علیحدگی، ’’خالصتان‘‘ کا قیام،ہزاروں سکھ نکل پڑے،دھماکہ خیز صورتحال،خالصتان موومنٹ زور پکڑ گئی،تفصیلات کے مطابق بھارت سے آزادی کی سکھوں کی تحریک خالصتان موومنٹ زور پکڑگئی ہے۔ سکھوں نے خالصتان کے ساتھ فری مقبوضہ کشمیر اور فری ناگا لینڈ کا بھی نعرہ لگا دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے… Continue 23reading فیصلے کی گھڑی آگئی، بھارت سے علیحدگی، ’’خالصتان‘‘ کا قیام،ہزاروں سکھ نکل پڑے،دھماکہ خیز صورتحال،خالصتان موومنٹ زور پکڑ گئی

امریکی صدر کو ایرانی مظاہرین سے ہمدردی کا کوئی حق نہیں،حسن روحانی

1  جنوری‬‮  2018

امریکی صدر کو ایرانی مظاہرین سے ہمدردی کا کوئی حق نہیں،حسن روحانی

تہران(این این آئی)ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ان کے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کو ایرانی مظاہرین سے ہمدردی جتلانے کا کوئی حق حاصل نہیں ہے کیونکہ وہ ماضی میں انھیں دہشت گرد قرار دے چکے ہیں۔ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق صدر روحانی نے کابینہ کے اجلاس… Continue 23reading امریکی صدر کو ایرانی مظاہرین سے ہمدردی کا کوئی حق نہیں،حسن روحانی

2018 اصلاحات اور کھلی پالیسی کے نفاذ کی 40ویں سالگرہ، چین دی بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیر کو آگے بڑھاتا رہیگا، صدر شی

1  جنوری‬‮  2018

2018 اصلاحات اور کھلی پالیسی کے نفاذ کی 40ویں سالگرہ، چین دی بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیر کو آگے بڑھاتا رہیگا، صدر شی

بیجنگ (آ ئی این پی ) چین کے صدر شی جن پنگ نے 2018چین میں اصلاحات اور کھلی پالیسی کے نفاذ کی چالیسویں سالگرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دی بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیر کو آگے بڑھاتے رہیں گے ،ہم تاریخ کو نہیں بھولیںگے اور امن کے لئے دعا گو ہیں ،… Continue 23reading 2018 اصلاحات اور کھلی پالیسی کے نفاذ کی 40ویں سالگرہ، چین دی بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیر کو آگے بڑھاتا رہیگا، صدر شی

’’امریکہ کبھی بھی جنگ کا آغاز نہیں کر سکتا‘‘ ایٹم بم چلانے کا بٹن ہر وقت میری میز پر ہوتا ہے، کم جانگ ان کی دھمکی

1  جنوری‬‮  2018

’’امریکہ کبھی بھی جنگ کا آغاز نہیں کر سکتا‘‘ ایٹم بم چلانے کا بٹن ہر وقت میری میز پر ہوتا ہے، کم جانگ ان کی دھمکی

پیا نگ یانگ (آن لائن)شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے کہا ہے کہ ‘امریکہ کبھی بھی جنگ کا آغاز نہیں کر سکتا ہے‘ کیونکہ جوہری ہتھیار چلانے کا بٹن ہر وقت اْن کی میز پر موجود ہوتا ہے۔سالِ نو کے موقع پر ٹی وی پر نئے سال کے اپنے خطاب میں انھوں نے… Continue 23reading ’’امریکہ کبھی بھی جنگ کا آغاز نہیں کر سکتا‘‘ ایٹم بم چلانے کا بٹن ہر وقت میری میز پر ہوتا ہے، کم جانگ ان کی دھمکی