پاکستان نے اپنی سرزمین پر مثبت اقدامات کئے، سربراہ امریکی فوج کا اعتراف

28  فروری‬‮  2018

پاکستان نے اپنی سرزمین پر مثبت اقدامات کئے، سربراہ امریکی فوج کا اعتراف

واشنگٹن (سی پی پی) امریکی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں امن کے لیے پاکستان نے اپنی سرزمین پر مثبت اقدامات کیے ہیں جس سے پاکستان کے صحیح سمت میں آگے بڑھنے کے مثبت اشارے ملتے ہیں ،خطے میں امن اور افغانستان میں کامیابی کے لیے پاکستان کے ساتھ تعاون اور… Continue 23reading پاکستان نے اپنی سرزمین پر مثبت اقدامات کئے، سربراہ امریکی فوج کا اعتراف

پاکستان اور بھارت میں بڑھتی کشیدگی،امریکہ بیچ میں کود پڑا ،دونوں ممالک سے کیا مطالبہ کردیا

28  فروری‬‮  2018

پاکستان اور بھارت میں بڑھتی کشیدگی،امریکہ بیچ میں کود پڑا ،دونوں ممالک سے کیا مطالبہ کردیا

واشنگٹن(این این آئی) امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے کہاہے کہ سرحدی کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان اور بھارت کو براہ راست مذاکرات کرنا ہوں گے۔ دونوں ملکوں کو بلآخر مذاکرات کی ٹیبل پر آنا ہوگا۔ ہیدر نوئرٹ کا کہناہے کہ افغان طالبان کے مذاکرات کی پیشکش کے خط کو دیکھاہے لیکن افغانستان میں تنازعے… Continue 23reading پاکستان اور بھارت میں بڑھتی کشیدگی،امریکہ بیچ میں کود پڑا ،دونوں ممالک سے کیا مطالبہ کردیا

ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر کی وائٹ ہاؤس کی سکیورٹی کلیئرنس کا درجہ گھٹا دیا گیا

28  فروری‬‮  2018

ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر کی وائٹ ہاؤس کی سکیورٹی کلیئرنس کا درجہ گھٹا دیا گیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر کی وائٹ ہاؤس کی سکیورٹی کلیئرنس کا درجہ گھٹا دیا گیا ہے۔کشنر صدر ٹرمپ کے مشیر ہیں اور انھیں ٹاپ سیکرٹ سکیورٹی بریفنگز دی جا رہی تھیں۔ تاہم ان کے اب تک پاس عبوری کلیئرنس تھی کیونکہ ان کے… Continue 23reading ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر کی وائٹ ہاؤس کی سکیورٹی کلیئرنس کا درجہ گھٹا دیا گیا

شمالی کوریا شامی کیمیائی اسلحہ کارخانوں کو سامان بھیج رہا ہے،اقوام متحدہ

28  فروری‬‮  2018

شمالی کوریا شامی کیمیائی اسلحہ کارخانوں کو سامان بھیج رہا ہے،اقوام متحدہ

نیویارک /پیانگ یانگ (این این آئی)امریکی ذرائع ابلاغ نے اقوام متحدہ کے ماہرین کے حوالے سے بتایا ہے کہ شمالی کوریا شام کو ایسا سازوسامان بھیج رہا ہے جو کیمیائی ہتھیاروں کی تیاری میں استعمال ہو سکتا ہے۔رپورٹ کے مطابق اس سامان میں تیزاب کی مدافعت رکھنے والے ٹائلیں، والوز اور پائپ شامل ہیں۔امریکی اخبار… Continue 23reading شمالی کوریا شامی کیمیائی اسلحہ کارخانوں کو سامان بھیج رہا ہے،اقوام متحدہ

دوست ہو تو چین جیسا!مشکل وقت میں پاکستان کیساتھ کندھے سے کندھا ملا لیا،عالمی برادری کو کیا پیغام دیدیا

28  فروری‬‮  2018

دوست ہو تو چین جیسا!مشکل وقت میں پاکستان کیساتھ کندھے سے کندھا ملا لیا،عالمی برادری کو کیا پیغام دیدیا

بیجنگ(این این آئی) چین نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرتے ہوئے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ غیر جانبداری سے پیش آئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی واچ لسٹ میں پاکستان کا نام گرے… Continue 23reading دوست ہو تو چین جیسا!مشکل وقت میں پاکستان کیساتھ کندھے سے کندھا ملا لیا،عالمی برادری کو کیا پیغام دیدیا

پورگرا پاپوانیوگنی کا 111کلو میٹر جنوب مغرب6.0درجے کے زلزلے سے لرز اٹھا

28  فروری‬‮  2018

پورگرا پاپوانیوگنی کا 111کلو میٹر جنوب مغرب6.0درجے کے زلزلے سے لرز اٹھا

ہانگ کانگ(آئی این پی/شِنہوا)امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق ریکٹر سکیل پر 6.0درجے کے زلزلے نے بدھ کو معیاری وقت 02:45:44پر پور گرا پاپوا نیوگنی کے 111کلو میٹر جنوب مغرب کو دہلا دیا ۔اس زلزلے کا مرکز 10.0کلو میٹر کی گہرائی میں تھا۔ابتدائی طور پر اس کا تعین6.1716درجے جنوبی عرز البلد اور142.4749درجے مشرقی طول البلد میں… Continue 23reading پورگرا پاپوانیوگنی کا 111کلو میٹر جنوب مغرب6.0درجے کے زلزلے سے لرز اٹھا

کشمیررہنما افضل گورو کو پھانسی، سابق بھارتی وزیر داخلہ نے بڑا اعتراف کرلیا

28  فروری‬‮  2018

کشمیررہنما افضل گورو کو پھانسی، سابق بھارتی وزیر داخلہ نے بڑا اعتراف کرلیا

کولکتہ(سی پی پی) بھارت کے سابق وزیر داخلہ پی چدمبرم نے اعتراف کیا ہے کہ معروف کشمیری رہنماء محمد افضل گوروجنہیں بھارتی پارلیمنٹ پر حملے کے جھوٹے مقدمے میں پھانسی دیدی گئی تھی کے مقدمے کا درست فیصلہ نہیں ہوا تھا ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پی چدم برم نے کولکتہ میں ایک انگریزی روزنامہ کو انٹرویومیں… Continue 23reading کشمیررہنما افضل گورو کو پھانسی، سابق بھارتی وزیر داخلہ نے بڑا اعتراف کرلیا

میانمار: روہنگیا کے خلاف نفرت پھیلانے پر بدھ مذہبی پیشوا کا فیس بک پیج ہٹا دیا گیا

28  فروری‬‮  2018

میانمار: روہنگیا کے خلاف نفرت پھیلانے پر بدھ مذہبی پیشوا کا فیس بک پیج ہٹا دیا گیا

لند ن(آن لائن)فیس بک نے مسلمانوں کے خلاف غیر اخلاقی پوسٹ کرنے پر ‘بدھسٹ بن لادن’ کے نام سے تعبیر کیے گئے میانمار کے ایک مذہبی پیشوا کے پیج کو ہٹا دیا۔میانمار کی قوم پرست بدھسٹ تحریک کے مشہور رہنما ویراتھو فیس بک کو اپنے ہزاروں پیروکاروں کو روہنگیا کو ہدف بنا کر مسلمانوں کے… Continue 23reading میانمار: روہنگیا کے خلاف نفرت پھیلانے پر بدھ مذہبی پیشوا کا فیس بک پیج ہٹا دیا گیا

شام میں جنگ بندی کا اعلان جھوٹ نکلا، شدید گولہ باری،متعدد افراد ہلاک،غذائی امدادکی آڑ میں کیا کچھ ہورہا ہے،شرمناک انکشاف

28  فروری‬‮  2018

شام میں جنگ بندی کا اعلان جھوٹ نکلا، شدید گولہ باری،متعدد افراد ہلاک،غذائی امدادکی آڑ میں کیا کچھ ہورہا ہے،شرمناک انکشاف

شام (سی پی پی ) شام کے علاقے مشرقی غوطہ میں جنگ بندی کے ابتدائی لمحات ہی میں غوطہ دھماکوں سے گونج اٹھا ،6افراد ہلاک ہو گئے، شہری محصور ہو کر رہ گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شہریوں کا انخلا اور امدادی کارکنوں کی رسائی ممکن بنانے کے لیے روس نے مشرقی غوطہ میں روزانہ پانچ… Continue 23reading شام میں جنگ بندی کا اعلان جھوٹ نکلا، شدید گولہ باری،متعدد افراد ہلاک،غذائی امدادکی آڑ میں کیا کچھ ہورہا ہے،شرمناک انکشاف