امریکیوں کی اپنے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق سروے میں حیران کن رائے

1  مارچ‬‮  2018

امریکیوں کی اپنے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق سروے میں حیران کن رائے

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ میں ایسوسی ایٹڈ پریس کے ایک حالیہ سروے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ امریکی صدر نسل پرست انسان ہیں۔امریکا کی کل آبادی کے نصف حصے سے اس سروے میں رائے لی گئی تھی جن میں سیاہ فام اور ہسپانوی نڑاد امریکی بھی شامل تھے۔سروے میں رائے دینے والے افراد… Continue 23reading امریکیوں کی اپنے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق سروے میں حیران کن رائے

نیویارک ٗ 3 مسلمان خواتین کا حجاب اتروانے پر پولیس اورانتظامیہ کو ہرجانہ

1  مارچ‬‮  2018

نیویارک ٗ 3 مسلمان خواتین کا حجاب اتروانے پر پولیس اورانتظامیہ کو ہرجانہ

نیویارک (این این آئی)امریکا میں تین مسلمان خواتین کو زبردستی حجاب اتروائے جانے پر ایک لاکھ اسی ہزار ڈالر ہرجانہ ادا کیا جائیگا۔2012 اور پندرہ میں گرفتاری کے بعد نیویارک کی پولیس نے ان خواتین کو حجاب اترواکر ملزمان کے طور پر تصاویرلی تھیں۔نیویارک پولیس کے اس عمل کو مذہبی حقوق کی خلاف ورزی قرار… Continue 23reading نیویارک ٗ 3 مسلمان خواتین کا حجاب اتروانے پر پولیس اورانتظامیہ کو ہرجانہ

دمشق کے نواح میں ایران نے نئے فوجی اڈے قائم کر لئے

1  مارچ‬‮  2018

دمشق کے نواح میں ایران نے نئے فوجی اڈے قائم کر لئے

دبئی(این این آئی)شام میں ایرانی اثر ونفوذ بین الاقوامی میڈیا کی شہ سرخیوں کا مرکزی موضوع ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ تہران کی شام میں مداخلت اب بشار الاسد کی فوج کے شانہ بشانہ ایرانی ملیشیاوں کے مرحلے سے آگے نکل چکی ہے۔ دارلحکومت دمشق کے گرد ونواح میں ایرانی فوجی اڈے خود رو کھمبیوں… Continue 23reading دمشق کے نواح میں ایران نے نئے فوجی اڈے قائم کر لئے

بھارت نے خطے میں بازی ہی پلٹ کر رکھ دی، پاکستان کے بعد چین کا وجود بھی خطرے میں پڑ گیا۔۔چین کے چپے چپے کو نشانہ بنانے سمیت دنیا کو کتنی بار نیست و نابود کرنے کی صلاحیت حاصل کر لی ؟خوفناک ہتھیار میدان میں لے آیا ‎

نئی دہلی (آن لائن)دنیا میں ایٹمی پروگراموں پر نظر رکھنے والے امریکہ کے جوہری ماہرین نے کہا ہے کہ بھارت اپنے جوہری ہتھیاروں کی مسلسل جدید کاری اور توسیع کر رہا ہے اور اس کی جوہری تیاریوں کے نشانے پر اب پاکستان نہیں بلکہ چین ہے۔جمعرات کو امریکی ماہرین کی جانب سے جاری کردہ بیان… Continue 23reading بھارت نے خطے میں بازی ہی پلٹ کر رکھ دی، پاکستان کے بعد چین کا وجود بھی خطرے میں پڑ گیا۔۔چین کے چپے چپے کو نشانہ بنانے سمیت دنیا کو کتنی بار نیست و نابود کرنے کی صلاحیت حاصل کر لی ؟خوفناک ہتھیار میدان میں لے آیا ‎

مسلمان خواتین کاحجاب اتروانے پر امریکی پولیس کو 2کروڑ ہرجانے ادا کرنے کا حکم

1  مارچ‬‮  2018

مسلمان خواتین کاحجاب اتروانے پر امریکی پولیس کو 2کروڑ ہرجانے ادا کرنے کا حکم

نیویارک(انٹرنیشنل پریس ایجنسی)امریکا میں تین مسلمان خواتین کو زبردستی حجاب اتروائے جانے پر ایک لاکھ80 ہزار ڈالر ہرجانہ ادا کیا جائےگا۔2012 اور 2015 میں گرفتاری کے بعد نیویارک کی پولیس نے ان خواتین کو حجاب اترواکر ملزمان کے طور پر تصاویرلی تھیں۔نیویارک پولیس کے اس عمل کو مذہبی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے… Continue 23reading مسلمان خواتین کاحجاب اتروانے پر امریکی پولیس کو 2کروڑ ہرجانے ادا کرنے کا حکم

امدادی سامان سے لدے 18 ہزار بحری جہاز یمنی بندرگاہوں پر لنگر انداز

1  مارچ‬‮  2018

امدادی سامان سے لدے 18 ہزار بحری جہاز یمنی بندرگاہوں پر لنگر انداز

جدہ(آن لائن)سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی  نے کہا ہے کہ امدادی سامان سے لدے 18 ہزار بحری جہاز یمن کی بندر گاہوں پر لنگر انداز ہوچکے ہیں۔انھوں نے کہا ہے کہ عرب اتحادی فورسز نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کا عزم کررکھا ہے۔انھوں نے ایک نیوز کانفرنس… Continue 23reading امدادی سامان سے لدے 18 ہزار بحری جہاز یمنی بندرگاہوں پر لنگر انداز

ایران جوہری معاہد ہ،ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 3 نئی شرائط پیش کرنے کا انکشاف

1  مارچ‬‮  2018

ایران جوہری معاہد ہ،ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 3 نئی شرائط پیش کرنے کا انکشاف

واشنگٹن(آن لائن) امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کو منسوخ کرنے کے بجائے اس تجدید کیلیے 3 نئی شرائط پیش کردی ہیں۔امریکی اخبار نے ایک امریکی عہدیدار کے حوالے سے بتایا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جوہری معاہدے کی مدت کی توسیع کے واسطے… Continue 23reading ایران جوہری معاہد ہ،ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 3 نئی شرائط پیش کرنے کا انکشاف

شام کا شہر غوطہ کھنڈرات میں تبدیل ،تازہ حملے میں 24افراد جاں بحق، 5گھنٹے کی جنگ بندی کے دوران کیا کچھ ہوا

1  مارچ‬‮  2018

شام کا شہر غوطہ کھنڈرات میں تبدیل ،تازہ حملے میں 24افراد جاں بحق، 5گھنٹے کی جنگ بندی کے دوران کیا کچھ ہوا

دمشق(آن لائن) شام میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اپیل کے باوجود شامی اور روسی افواج کی غوطہ شہرمیں بمباری جاری ہے۔ تازہ حملے میں چوبیس افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ دس روزمیں مرنے والوں کی تعداد چھ سو سے تجاوز کرگئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پانچ گھنٹے… Continue 23reading شام کا شہر غوطہ کھنڈرات میں تبدیل ،تازہ حملے میں 24افراد جاں بحق، 5گھنٹے کی جنگ بندی کے دوران کیا کچھ ہوا

کہیں پول نہ کھل جائے ،بھارت کا مذہبی آزادی سے متعلق امریکی وفد کو ویز ہ دینے سے پھر انکار

1  مارچ‬‮  2018

کہیں پول نہ کھل جائے ،بھارت کا مذہبی آزادی سے متعلق امریکی وفد کو ویز ہ دینے سے پھر انکار

نئی دہلی(آن لائن)بھارت نے مذہبی آزادی سے متعلق امریکی عالمی کمیشن کے وفد کو ویزا دینے سے تیسری مرتبہ انکار کردیا۔وفد کے رکن تھامس ریس کا کہناہے کہ نئی دہلی عیسائیوں،مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف مظالم کو عالمی برادری سے چھپانا چاہتاہے۔مذہبی آزادی سے متعلق امریکی عالمی کمیشن کے رکن نے انکشاف کیا ہے… Continue 23reading کہیں پول نہ کھل جائے ،بھارت کا مذہبی آزادی سے متعلق امریکی وفد کو ویز ہ دینے سے پھر انکار