بڑی پیش رفت ،افغانستان نے طالبان سے مذاکرات کیلئے 22 رکنی ٹیم تشکیل دے دی ،37 اراکین پر مشتمل قومی مفاہمتی کونسل کے قیام کا بھی فیصلہ
کابل(این این آئی)افغانستان نے طالبان سے مذاکرات کیلئے 22 رکنی ٹیم تشکیل دے دی ہے جو 14 اور 15 اپریل کو قطر میں ہونے والے امن مذاکرات میں حصہ لے گی۔ عالمی میڈیا کے مطابق افغان حکومت نے امن مذاکرات کے لیے عبدالسلام رحیمی کی سربراہی میں 22 اراکین پر مشتمل مذاکراتی ٹیم تشکیل دیدی… Continue 23reading بڑی پیش رفت ،افغانستان نے طالبان سے مذاکرات کیلئے 22 رکنی ٹیم تشکیل دے دی ،37 اراکین پر مشتمل قومی مفاہمتی کونسل کے قیام کا بھی فیصلہ











































