18سال قبل ایسا کیا ہوا تھا جس پر کینیڈین وزیراعظم کو معافی مانگنا پڑی
اوٹاوا(آن لائن)کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے انتخابات سے عین قبل اپنی 2001 کی ایک تصویر منظرِ عام پر آنے کے بعد اس کے لیے معذرت کی ہے۔انہوں نے اپنی جس تصویر پر معذرت کی ہے اس میں وہ سانولے میک اپ میں دیکھے جاسکتے ہیں۔کینیڈا کے وزیرِ اعظم کی 29 سال کی عمر میں… Continue 23reading 18سال قبل ایسا کیا ہوا تھا جس پر کینیڈین وزیراعظم کو معافی مانگنا پڑی







































