عمران مودی ملاقات ہو گی یا نہیں ؟ شاہ محمود قریشی نے بڑا سرپرائز دیدیا
واشنگٹن(این این آئی)وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اورمودی کی ملاقات کے امکانات دکھائی نہیں دیتے البتہ سیاست میں کچھ حرف آخرنہیں ہوتا،جمہوریت کانام لیوا بھارت مقبوضہ کشمیرمیں آمریت کامظاہرہ کررہاہے، یہ سب دنیا خود دیکھ رہی ہے۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ سعودی عرب کادورہ اچھارہا،سعودی حکام سے مشرق… Continue 23reading عمران مودی ملاقات ہو گی یا نہیں ؟ شاہ محمود قریشی نے بڑا سرپرائز دیدیا











































