پاکستان ہم سے کوئی جنگ نہیں جیت سکتا، بھارتی وزیر دفاع کی بڑھکیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان بھارت سے کوئی روایتی جنگ نہیں جیت سکتا ، بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی ایک بار پھر بڑھکیں، بھارتی میڈیا کے مطابق پونا کی نیشنل ڈیفنس اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے راج ناتھ سنگھ نےکہا کہ پاکستان اپنا پراکسی وار کا شوق پورا کررہا تھا کیونکہ… Continue 23reading پاکستان ہم سے کوئی جنگ نہیں جیت سکتا، بھارتی وزیر دفاع کی بڑھکیں











































