جمعہ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

سعودی عرب پر حملے کی سیٹلائٹ تصاویر سامنے آ گئیں

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی راس تنورہ آئل ریفائنری پر مبینہ حملے کی سیٹلائٹ تصاویر سامنے آ گئی ہیں

جس کے بعد تنصیب اور ٹرمینل سے متعلق حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بین الاقوامی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ یومیہ 5 لاکھ 50 ہزار بیرل تیل صاف کرنے کی صلاحیت رکھنے والی راس تنورہ آئل ریفائنری پر حملے کے بعد احتیاطی طور پر راس تنورہ ٹرمینل سے تیل کی لوڈنگ روک دی گئی۔ رپورٹس میں بتایا گیا کہ اس واقعے کے ردعمل میں سعودی اتحادی فورسز نے یمن کے مختلف علاقوں بشمول الحدیدہ، صعدہ اور عمران میں کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کیا، جبکہ علاقائی توانائی تنصیبات کی سکیورٹی پر کڑی نظر رکھی جا رہی تھی۔



کالم



دوگولیاں۔۔اڑھائی کروڑ ہلاکتیں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بوسنیا میں چار دن

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…