2انتہائی اہم ممالک میں جنگ چھڑ گئی، مارشل لاء نافذ کرکے فوج کو متحرک کر دیا گیا

27  ستمبر‬‮  2020

برسلز (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمینیااورآذربائیجان کے درمیان جنگ چھڑگئی۔ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق نگورنوکاراباخ پردونوں ممالک کی فوجیں آمنے سامنے ہیں۔ آرمینیا نے مارشل لا نافذ کرکے فوج کومتحرک کردیا ہے، آرمینیا نے آذربائیجان کے 2ہیلی کاپٹرز اور 3ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ کیا

ہے اور آرمینیانے آذربائیجان کے تباہ شدہ ٹینکوں کی ویڈیوبھی جاری کر دی ہے، آذربائیجان نے آرمینیاکے کئی دیہات پردوبارہ قبضہ حاصل کرلیاہے،یورپی یونین کے صدر نے آرمینیااورآذربائیجان سے جنگ بندی کا مطالبہ کر دیاہے، یورپی یونین کے صدر کا کہناہے کہ فریقین مذاکرات سے تنازع حل کریں۔



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…