بھارتی فوج کی اعلیٰ قیادت میں پھوٹ پاکستانی سرحد پر تعینات 2 جرنیل آمنے سامنے

22  ستمبر‬‮  2020
Indian army chief

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فوج بھی سیاست کی راہ پر چل پڑی، اختیارات کی جنگ میں 2 تھری سٹار جرنیل آمنے سامنے آگئے، جس کے باعث بھارتی فوج کی اعلیٰ قیادت میں پھوٹ پڑ گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے ساتھ ہزاروں کلومیٹر طویل سرحد پر تعینات سائوتھ ویسٹرن کمانڈ کو دو دو جرنیل چلانے لگے ہیں، پاکستانی سرحد پر تعینات

بھارتی فوج کے دو جرنیل اختیارات کی جنگ میں مارا ماری پراتر آئے، یہاں تک کہ آرمی چیف کو مداخلت کرنا پڑی۔پنجاب اور راجستھان کی سرحد پر تعینات ساتھ ویسٹرن کمانڈ کو لیفٹیننٹ جنرل الوک نے احکامات جاری کیے تو سیکنڈ ان کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل پسوال نے حکم ماننے سے انکار کردیا۔ بھارتی آرمی چیف  نے اپنے وائس چیف کو تحقیقات کی ذمہ داری سونپ دی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…