موبائل فون نے ہنستے بستے گھر کو اجاڑدیا پورے گھر میں آگ لگ گئی، کتنے لوگ مارے گئے؟ فضا سوگوار‎‎

13  اگست‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) موبائل فون پھٹنے کی وجہ سے لگنے والی آگ نے ایک ہی گھر کے تین افراد کی زندگیاں نگل لیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق تامل ناڈو کے ضلع کرور کے علاقے رائے نور میں رات کے وقت ایک گھر میں موبائل فون پھٹ گیا جس کی وجہ سے آگ لگ گئی۔ آگ نے پورے گھر کودیکھتے

ہی دیکھتے اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور اس کے 2 بچے ہلاک ہوگئے۔واقعے کا اس وقت پتا لگا جب گھر سے دھواں نکلتا ہوا نظر آیا، پولیس اور امدادی ٹیموں نے خاتون کو گھر سے نکالا تو وہ مرچکی تھی جبکہ اس کے 3 سالہ جڑواں بیٹے نازک حالت میں ہسپتال منتقل کیے گئے جہاں ڈاکٹرز نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…