منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

کورونا وائرس کے خلاف جہد و جہد کرنے والوں کو خراج تحسین

datetime 3  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(این این آئی)کورونا وائرس کے خلاف جہد و جہد کرنے والے طبی کارکنوں اور دیگر شعبہ جات سے وابستہ ملازمین کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے گزشتہ روز دنیا کے کئی اہم مقامات پر خصوصی لائٹس روشن کی گئیں۔ #HeroesShineBright کے نام سے یہ مہم چوبیس اپریل کو نیو یارک سے شروع ہوئی تھی اور گزشتہ

روز اپنے اختتام کو پہنچی۔میڈیارپورٹس کے مطابق دبئی کے برج الخلیفہ، پیرس کے آئیفل ٹاور، نیو یارک کی امپائر اسٹیٹ بلڈنگ، چین کے مکا ٹاور سمیت کئی مشہور مقامات پر سفید لائٹس روشن کی گئیں، جن کا مقصد کورونا وائرس کے خلاف جہد و جہد کرنے والوں کی بہادری اور جرات کو سراہنا تھا۔ #HeroesShineBright کے نام سے یہ مہم چوبیس اپریل کو نیو یارک سے شروع ہوئی تھی اور گزشتہ روز اپنے اختتام کو پہنچی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…