جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

کرونا کا خوف!بھارتی شہری نے لڈو کھیلتے ہوئے کھانسی کرنے پراپنے ساتھی کو گولی مار دی

datetime 16  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لڈو کے دوران کھانسی کرنے پر ایک شخص نے اپنے ہی ساتھی کو گولی مار دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست نویڈا کے ایک گاؤں دیان نگر میں رات کے وقت چار افراد لڈو کھیل رہے تھے ۔جس میں ویر سنگ اور پرشانت بھی شامل تھا ، لڈو کھیلنے کے دوران پرشانت کے کھانسی کرنے پر ویر سنگھ نے اسے گولی مار دی ۔ پولیس نے

موقف اختیار کیا ہے کہ ویر سنگھ کو لگا پرشانت نے جان بوجھ کر کھانسی کی جس کے بعد ان دونوں میں لڑائی ہو گئی ۔ دیکھتے ہی دیکھتے ویرسنگھ نے اپنے پستول سے فائرنگ کرکے پریشانت کو گولی مار دی۔تاہم پرشانت کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزموں کی گرفتاری کیلئے کارروائی تیز کردی گئی ہے ،جلد انہیں گرفتار کر لیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…