جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

سائنسدانوں کی بڑی کامیابی ،کرونا وائرس کی صلاحیت ختم کرنے والی اینٹی باڈیز کی نشاندہی کر دی

datetime 3  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کے سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے ایسی کئی اینٹی باڈیز کی نشاندہی کر لی ہے جو خلیوں میں کورونا وائرس کے داخل ہونے کی صلاحیت کو ختم کرنے میں انتہائی موثر ہیں۔چینی سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ اس سے کورونا وائرس کی روک تھام اور علاج میں کافی مدد مل سکتی ہے۔بیجنگ کی سِنگ ہو آ یونیورسٹی کے پروفیسر ژینگ لِنچ کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم نے جس طرح کی اینٹی باڈیز کی نشاندہی کی

ہے انھیں ملاکر دوا کا استعمال تمام موجودہ طریقوں سے زیادہ موثر ثابت ہو سکتا ہے، ان طریقوں میں پلازما جیسے بارڈر لائن ٹریٹمنٹ بھی شامل ہیں۔ ژینگ اور ان کی ٹیم نے جنوری میں کورونا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کے خون سے لی گئی اینٹی باڈیز کا تجزیہ کرنا شروع کیا تھا۔ اس تحقیق کے دوران انہوں نے 206 مونو کلونل monoclonal اینٹی باڈیز الگ کی ہیں جو ان کے کہنے کے مطابق وائرس کے خلاف مزاحمت کی مضبوط صلاحیت رکھتی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…