جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

دبئی سے اسلام آباد آنے والے چینی شہریوں کو ملک بدر کردیا گیا

datetime 31  جنوری‬‮  2020 |

راولپنڈی (این این آئی)دبئی سے اسلام آباد آنے والے چینی شہری ملک بدر کر دیئے گئے،آٹھ چینی شہریوں میں تین خواتین بھی شامل تھیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی شہریوں کو اسلام آباد سے بیجنگ کی پرواز منسوخ ہونے پر ملک بدر کیا گیا۔اسلام آباد بیجنگ پرواز منسوخ ہونے پر چینی شہریوں کے پاس پاکستانی ویزہ موجود نہ تھا۔چینی شہری دبئی سے پی آئی اے پرواز 212 کے ذریعے اسلام آباد پہنچے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…