بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

ازبک ائیر لائن کی پرواز لاہور ایئر پورٹ پرجیسے ہی لینڈ کی تو ایسا کیا واقعہ پیش آیا جس نے سب کی دوڑیں لگوادیں

datetime 12  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)ازبک ائیر لائن کی پرواز ایچ وائی 463 کی لاہور ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران دو فضائی میزبان گرنے سے زخمی ہوگئیں۔ترجمان ایوی ایشن ڈویڑن کے مطابق تاشقند سے آنے والی پرواز ایچ وائی 463 لاہور ایئرپورٹ پر لینڈ کر رہی تھی کہ اس دوران 2 ایئرہوسٹس توازن برقرار نہ رکھ سکیں اور پھسل کر گر گئیں۔

واقعے پر طیارہ کے پائلٹ نے لاہور ایئرپورٹ پر سول ایوسی ایشن کنٹرول ٹاور سے رابطہ کیا اور پوری صورتحال سے آگاہ کیا، پائلٹ کی اطلاع پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈاکٹر نے فوری طبی امداد فراہم کی۔ابتدائی طبی امداد کے بعددونوں فضائی میزبانوں کو لاہور میں ایمبولنس کے ذریعے مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کا مزید علاج جاری ہے۔‎



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…