ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

ایک خاتون کے 11شوہر ،30سالہ شکریہ عبداللہ کو عدالت نے پھرایسی سزا سنائی کہ وہ منظر دیکھنے کیلئے درجنوں افراد امڈ آئے

datetime 10  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موغا دیشو(سی پی پی )صومالیہ میں شدت پسند گروہ الشباب کے جنگجوؤں نے ایک خاتون کو سنگسار کر دیا۔ اس پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ اس کے متعدد شوہر ہیں۔خبر رساں اداروں کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ صومالیہ کے زیریں شبیلی ریجن میں ایک تیس سالہ خاتون شکریہ عبداللہ کو پتھر مار مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ اس سنگساری کو دیکھنے کی خاطر درجنوں افراد وہاں موجود تھے۔اس خاتون کے بارے

میں بتایا گیا ہے کہ اس کے گیارہ شوہر تھے۔ شبیلی ریجن میں شدت پسند گروہ الشباب کے گورنر محمد ابو عثمان نے روئٹرز کو بتایا کہ اس خاتون کے نو شوہروں نے ایک عدالت میں بیان دیا تھا کہ شکری ان کے نکاح میں ہے۔ ان میں شکری کا قانونی خاوند بھی شامل تھا۔ ان کی موجودگی میں اسے سنگ سارکیا گیا۔الشباب نامی انتہا پسند گروہ صومالیہ میں اسلامی قوانین کے نفاذ کی خاطر مسلح بغاوت جاری رکھے ہوئے ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…