ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

سونامزید1000روپے مہنگاہوگیا،قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

datetime 15  جولائی  2019

سونامزید1000روپے مہنگاہوگیا،قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

کراچی (این این آئی)بین الاقومی گولڈمارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 8ڈالرکااضافہ، جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا1000روپے مہنگاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق پیرکوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 8ڈالرکااضافہ ریکارڈ کیا گیا،جس کے نتیجے میں فی اونس سونے کی قیمت1408ڈالر… Continue 23reading سونامزید1000روپے مہنگاہوگیا،قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

پاکستانی روپے کی بے قدری کاتسلسل جاری،ڈالر کی مزید اونچی اُڑان،یورو،برطانوی پاؤنڈکی قیمتوں میں بھی اضافہ

datetime 15  جولائی  2019

پاکستانی روپے کی بے قدری کاتسلسل جاری،ڈالر کی مزید اونچی اُڑان،یورو،برطانوی پاؤنڈکی قیمتوں میں بھی اضافہ

کراچی (این این آئی)ملکی کرنسی مارکیٹوں میں ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کاتسلسل جاری ہے،پیرکو انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت خرید میں مزید1.15روپے اورقیمت فروخت میں 95پیسے کا اضافہ جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خریدمیں 50پیسے اور قیمت فروخت میں 1.00روپے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ فاریکس… Continue 23reading پاکستانی روپے کی بے قدری کاتسلسل جاری،ڈالر کی مزید اونچی اُڑان،یورو،برطانوی پاؤنڈکی قیمتوں میں بھی اضافہ

ملکی تاریخ میں پہلی بار ای کامرس پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ

datetime 15  جولائی  2019

ملکی تاریخ میں پہلی بار ای کامرس پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) ملکی تاریخ میں پہلی بار حکومت کی جانب سے ای کامرس پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ پالیسی کو بروئے کار لا کر برآمدات کو بڑھایا جائے گا اور ملک میں روزگار کے نئے مواقعے پیدا ہوں گے ۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت نے ملک کی تاریخ… Continue 23reading ملکی تاریخ میں پہلی بار ای کامرس پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ

13سو سی سی اور اس سے زائد گاڑیوں کی پیداوار میں 3.84 فیصد ‘فروخت 1.83فیصد کا اضافہ

datetime 15  جولائی  2019

13سو سی سی اور اس سے زائد گاڑیوں کی پیداوار میں 3.84 فیصد ‘فروخت 1.83فیصد کا اضافہ

اسلام آباد(آن لائن)مالی سال 2018-19ء کے دوران مختلف کمپنیوں (ہنڈا،سوزکی،ٹیوٹا) کی 13سو سی سی اور اس سے زائد گاڑیوں کی پیداوار میں 3.84 فیصد جبکہ فروخت 1.83فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔پاکستان آٹو موٹیو مینو فیکچررز ایسوسی ایشن (پاما)کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال 2017-18 ء کے دوران مختلف کمپنیوں (ہنڈا،سوزکی،ٹیوٹا) کی 13سو سی سی… Continue 23reading 13سو سی سی اور اس سے زائد گاڑیوں کی پیداوار میں 3.84 فیصد ‘فروخت 1.83فیصد کا اضافہ

امریکا کیساتھ تجارتی کشیدگی کے باعث چین کی جی ڈی پی کی شرح نمو میں کمی

datetime 15  جولائی  2019

امریکا کیساتھ تجارتی کشیدگی کے باعث چین کی جی ڈی پی کی شرح نمو میں کمی

بیجنگ(آن لائن)چین کی مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی ) کی شرح نمو رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران کم ہوکر 6.2 فیصد رہی جو کہ تین عشروں کی سست ترین شرح نمو ہے اور اس کی وجہ امریکا کیساتھ تجارتی کشیدگی کے باعث اس کی مصنوعات کی عالمی طلب میں کمی ہے۔قومی… Continue 23reading امریکا کیساتھ تجارتی کشیدگی کے باعث چین کی جی ڈی پی کی شرح نمو میں کمی

گورنر سٹیٹ بینک 2ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کریں گے

datetime 15  جولائی  2019

گورنر سٹیٹ بینک 2ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کریں گے

کراچی(آن لائن)گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر 2ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان (آج)بروز منگل کو کریں گے ، شرح سود میں 1 فیصد تک اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ذرائع کے مطابق 2ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکر رضا باقر (آج)بروز منگل کریں گے ، روپے کی گرتی قدر… Continue 23reading گورنر سٹیٹ بینک 2ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کریں گے

تاجر وں نے کبھی ٹیکس دینے سے انکار نہیں کیا، مزید بوجھ ڈالنے اورمعیشت کی ترقی میں رکاوٹ بننے والے اقدامات واپس لئے جائیں : اشرف بھٹی

datetime 15  جولائی  2019

تاجر وں نے کبھی ٹیکس دینے سے انکار نہیں کیا، مزید بوجھ ڈالنے اورمعیشت کی ترقی میں رکاوٹ بننے والے اقدامات واپس لئے جائیں : اشرف بھٹی

لاہور( این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہاہے کہ اعدادوشمار سے واضح ہے کہ تاجر طبقہ ٹیکسوں کی مد میں مجموعی قومی آمدنی میں بڑا حصہ دار ہے اس لئے انہیں شک کی نگاہ سے نہ دیکھا جائے ،کبھی بھی ٹیکس دینے سے انکار نہیں کیا۔ لیکن مزید بوجھ… Continue 23reading تاجر وں نے کبھی ٹیکس دینے سے انکار نہیں کیا، مزید بوجھ ڈالنے اورمعیشت کی ترقی میں رکاوٹ بننے والے اقدامات واپس لئے جائیں : اشرف بھٹی

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمتوں میں اضافے کارجحان

datetime 15  جولائی  2019

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمتوں میں اضافے کارجحان

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 12روپے اضافے سے 203روپے، زندہ برائلر مرغی 9روپے اضافے سے 140روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے 94روپے فی درجن رہی ۔

روپے کی بے قدری جاری۔۔۔!!! کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ڈالر آنکھیں دکھانے لگا چند ہی گھنٹوں میں قیمت کہاں سے کہاں پہنچ گئی؟

datetime 15  جولائی  2019

روپے کی بے قدری جاری۔۔۔!!! کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ڈالر آنکھیں دکھانے لگا چند ہی گھنٹوں میں قیمت کہاں سے کہاں پہنچ گئی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹربینک میں ڈالر کی اڑان جاری ، آج بھی انٹربینک میں ڈالر 41 پیسے مزید مہنگا ہو گیا،جس پر ڈالر کی انٹربینک قیمت 158 روپے 79 پیسے سے بڑھ کر 159 روپے 20 پیسے ہو گئی ،ادھر سٹاک ایکس چینج میں بھی کاروبار کے آغاز پر مندی دیکھی گئی ،سٹاک ایکس چینج میں… Continue 23reading روپے کی بے قدری جاری۔۔۔!!! کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ڈالر آنکھیں دکھانے لگا چند ہی گھنٹوں میں قیمت کہاں سے کہاں پہنچ گئی؟

1 872 873 874 875 876 877 878 879 880 881 882 1,910