انٹربینک میں روپے کی قدر میں کمی، ڈالر مہنگا ہوگیا
کراچی(این این آئی)زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کی نسبت ڈالر تگڑا رہا اور اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کے ریٹ 281 روپے سے تجاوز کرگئے۔ غیرملکی سرمایہ کاروں کی ڈی ویلیوایشن کے خطرات کے پیش نظر ایک ہفتے میں مارکیٹ ٹریژری بلوں سے ایک ہفتے میں 78ملین ڈالر کے سرمائے کے انخلا، آئی ایم… Continue 23reading انٹربینک میں روپے کی قدر میں کمی، ڈالر مہنگا ہوگیا










































