جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ممبئی حملہ ڈرامہ تھا،اصل مقصد کیا تھا؟ امریکی اسکالر کے انکشافات،بھارت کی گھناؤنی سازش پوری دنیا کے سامنے بے نقاب کردی

datetime 5  دسمبر‬‮  2017 |

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی اسکالر ڈاکٹر کیون بیرٹ نے دعوی کیا ہے کہ ممبئی حملہ ایک ڈرامہ تھا جس کا مقصد بھارت کی جانب سے کشمیریوں کی تحریک آزادی کو دبائے جانا تھا، بھارت کشمیریوں کی جدوجہد کو دہشتگردی قرار دیتا ہے مگر یہ ایک غیر مسلح جدوجہد ہے۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سیاسی تجزیہ نگار اور اسکالر ڈاکٹر کیون بیرٹ نے سابق امریکی صدر براک اوباما کی بھارت میں لیڈر شپ

تقریر پر شدید تنقید کی ہے۔ انہوں نے براک اوباما کے ممبئی حملہ کے حوالے سے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کشمیر کی تحریک آزادی کو دبانے کے لئے جھوٹے آپریشن کرتا ہے اور ممبئی حملہ بھی بھارت کا ایک ایسا ہی جھوٹا آپریشن تھا جس میں امریکا نے مدد کی تھی۔انہوں نے کشمیریوں کی تحریک آزادی کے بارے میں کہا کہ بھارت کشمیریوں کی جدوجہد کو دہشتگردی قرار دیتا ہے مگر یہ ایک غیر مسلح جدوجہد ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…