منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بڑی کامیابی ،شمالی کوریا میں جشن،عوام کاسڑکوں پر رقص،شاندار آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا،حکومت اورفوج کے حق میں نعرے 

datetime 3  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیا نگ یانگ (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا میں 29 نومبر کو کیے گئے طاقتور بیلسٹک میزائل کے کامیاب تجربے کا جشن منایا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہفتہ دو دسمبر کو شمالی کوریائی دارالحکومت پیانگ یانگ کے چوراہوں میں حکومتی پراپیگنڈے کے پہلو میں عوام کو ڈانس کرتے دیکھا گیا۔ اس

جشن کے دوران شاندار آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔ لوگوں نے ایسے بینر بھی اٹھا رکھے تھے جن پر شمالی کوریا کی حکومت اور فوجی طاقت کی حمایت میں نعرے درج تھے۔ اسی میزائل تجربے کے موقع پر ملکی لیڈر کم جونگ اْن نے کہا تھا کہ اب اْن کے ملک نے مکمل جوہری صلاحیت حاصل کر لی ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…