بدھ‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2025 

مونیکا لیونسکی تو کچھ بھی نہیں سابق امریکی صدر بل کلنٹن کے کتنی حسینائوں کیساتھ تعلقات سامنے آگئے، ہوشربا تفصیلات

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (سی پی پی) امریکا کے سابق صدر بل کلنٹن ایک بار پھر جنسی اسکینڈل میں پھنس گئے ، سابق صدر کو چار حسیناؤں کی جانب سے دباؤ کا سامنا ہے، چاروں خواتین نے کلنٹن سے رقم کا تقاضا کیا ہے کہ رقم دو ورنہ ڈھول پیٹ کر پول کھول دینگی۔تفصیلات کے مطابق سابق امریکی صدر بل کلنٹن ایک بار پھر جنسی اسکینڈل میں پھنس گئے ہیں، چار حسیناؤں نے کلنٹن سے رقم کا تقاضا کر ڈالا اور مطالبہ نہ ماننے کی صورت میں پول کھولنے کی دھمکی دے دی ہے، رقم کا مطالبہ کرنے والی خواتین کھرب پتی پلے بوائے ران برکل

کی تنظیم میں ملازم تھیں۔ امریکا کے سابق صدر بل کلنٹن پر الزام لگانے والی خواتین کی شناخت سامنے نہیں آئی، ہلیری دھمکیاں دینیوالی خواتین پر کیچڑ اچھالنا چاہتی تھیں تاہم قانونی ٹیم نے منع کردیا،جنسی اسکینڈل کے معاملے میں پاؤلا جونز سے جان چھڑانے کے لیے بل کلنٹن 8لاکھ50ہزار ڈالر دے چکے ہیں، بل کلنٹن پربرکل کے لیے بزنس کے مواقع پیدا کرنے اوراس کے طیارے میں سفر کا الزام ہے،امریکا کے سابق صدر بل کلنٹن وائٹ ہاؤس کی ملازمہ مونیکالیونسکی سے جنسی اسکینڈل میں بدنام رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سعودی پاکستان معاہدہ


اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…