اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

جانتے ہیں دھرنا دے کربیٹھی یہ خاتون کوئی سیاسی ورکر نہیں بلکہ یہ اس لئے دھرنا دے کر بیٹھی ہے کہ ۔۔ بھارتی خاتون کے مطالبے پر مودی کے گال شرم سے لال ہو گئے

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آئی این پی ) نئی دہلی میں نریندر مودی سے شادی کی خواہشمند خاتون کا دھرنا جاری جب تک وزیرِ اعظم مودی سے بیاہ نہیں ہو گا یہاں سے نہیں اٹھوں گی۔ ایک خاتون گزشتہ ایک ماہ سے دھرنا دیے بیٹھی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اوم شانتی شرما نامی اس خاتون کا مطالبہ ہے کہ وزیرِ اعظم نریندر مودی جب تک اس کے ساتھ شادی کیلئے ہاں نہیں کرینگے، وہ یہاں سے نہیں ہٹے گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق 40 سالہ اوم

شانتی شرما کا تعلق بھارتی شہر جے پور سے ہے اور وہ گزشتہ ماہ 8 ستمبر سے نئی دہلی کے مشہور علاقے جنتر منتر میں ڈیرہ ڈالے بیٹھی ہے۔ اوم شانتی نے کہا ہے کہ مجھے کوئی ذہنی عارضہ لاحق نہیں ہے، مگر اپنے پردھان منتری نریندر مودی جی کی فکر ضرور لاحق ہے، جو تنہا اپنے کاندھوں پر دیش کا بوجھ لادے دن رات کام میں مصروف ہیں، ایسے میں انھیں سچے ساتھی کی ضرورت ہے، جسے میں ان کی پتنی بن کر پورا کر سکتی ہوں۔واضح رہے کہ اوم شانتی شرما نامی یہ خاتون پہلے سے شادی شدہ اور اس کی ایک 20 سالہ بیٹی بھی ہے۔ خاتون کا دعوی ہے کہ وہ یہ کام کسی سستی شہرت کیلئے نہیں کر رہی کیونکہ وہ خود لاکھوں کی جائیداد کی مالک ہے۔

 

 

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…