جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

بھارت،16باغیوں کومارنے والی عورت کیلئے آئرن لیڈی کا خطاب

datetime 29  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ریاست آسام میں خاتون پولیس افسر جس نے باغیوں کیخلاف آپریشن میں 15ماہ کے دوران 16دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ 64 کو گرفتار کیا ریاستی حکومت نے اسے آئرن لیڈی کا خطاب دیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق خاتون آئی پی ایس آفیسر سنجکتا پرشار جو کہ آسام میں بڑھتی ہوئی کرپشن اور دہشت گردی کی وجہ سے کافی فکر مند تھی اس نے اپنی مرضی

سے آسام میں ڈیوٹی لگوائی تھی۔سنجکتا پرشار جو کہ چار بچوں کی ماں ہے اس نے مبینہ طور پر بنگلا دیش سے آنے والے بوڈو دہشت گردوں کیخلاف جو آپریشن شروع کیا اس میں اس نے کلاشنکوف اٹھا کر خود اپنے ہاتھوں سے ساری کارروائیاں کیں اور 16دہشت گردوں کو ہلاک کیا۔سنجکتا پرشار نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔اس کا کہنا تھاکہ اس نے اپنی زندگی اینٹی بوڈو دہشت گردی کے خلاف وقف کردی ہے۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…